Advertisement

Main Ad

Nine Class sentence Urdu to English 2025

You Are free Download the 10th,9th Class Guess papers containing All Lessons Summaries, Paragraph, Urdu to English,and Sentence much more foremost of it. You must share along with your Friends and Loving Once. You can get All of these Resources for free our Website Thanks
Most important
یہ کام کیسے کیا گیا
کلرک وقت پر دفتر نہیں آئے گا دانا آدمی ایسی غلطی نہیں کرت
ا
کیا تم بالوں میں کنگھی کر رہے تھے
کیا چاند نکل رہا ہے
ڈاکٹر مریض کو ٹیکہ کیسے لگا رہا ہے؟
وہ جنگل سے کب گزر رہے تھے
وہ اپنا کام آپ نہیں کرتے
دروازہ کون کھٹکھٹا رہا ہے
کھیتوں کو ہموار کیا جا چکا ہو گا
کیا امجد دیانتدار آدمی ہے
بچے کیوں رو رہے ہوں گے
میں نے اس کا مذاق نہ اآڑایا
وہ دروازے کو تالا لگا چکا ہو گا
امجد کپڑے نہیں بدل رہا
آپ نے روپے کہا رکھا ہے
وہ میرے ساتھ اتفاق نہیں کرے گا
انھوں نے ہماری دعوت قبول نہیں کی
اس کے پاس ایک چاقو ہے
ہم چائے پی نہیں چکے ہیں
لوگ پتنگ اڑا رہے تھے
لڑکی نے بوتل کیو توڑ دی ہے
انھوں نے ہماری مدد نہ کی
تمہیں یہ کتاب کہاں سے ملی
وہ سارا پرچہ حل نہیں کرے گا
موسم سرما ختم ہو چکا
میں اپنے دوستوں کو رخصت کرو گا
کیا مسافر گاڑی سے رہ جائے گا
بچہ اپنا کھلونا تلاش کر رہا ہو گا
لاہور میں کل سے بارش نہیں ہو رہی ہے
کیا باورچی کھانا پکا رہا ہے
ڈاکٹر نے مریص کا آپریشن کیا
لوگ پتنگیں اڑا رہے ہیں
تم نے مجھے چائے پر بلایا
وہ اپنے گناہ پر شرمندہ ہو رہا ہے
کسان کے پاس درانتی نہیں تھی
کیا چھٹی کا اعلان نہیں کیا جا چکا
انعام کس کو دیا جاتا ہے
ابھی بارش ہوئی تھی
تم ادھر ادھر کہا پھر رہے ہیں
ہم تین گھنٹے سے تیر رہے تھے
مسافروں کے جنگل میں آگ لگائی
وہ جلوس کی قیادت نہیں کر رہا
کلرک ہڑتال کھول چکے ہوں گے
کتنے وکیل بحث کر رہے ہیں
ہم پہلے ہی یہ خبر سن چکے
آپ کی درخواست پر غور کیا جا رہا ہے
ہم مکے بازی کا کھیل نہیں پسند کرتے
تم نے کس سے مشورہ کیا
وہ ضرور صدر کا انتظار کرے گی
وہ ایک گھنٹے سے خط لکھ رہا تھا
وہ ہمیشہ سچ نہیں بولتی
میں نے خط ڈاک میں ڈال دیا
مہمان خصوصی انعام تقسیم کر چکا ہے
ہمارے پاس کوئی شکاری کتا نہ تھا
ڈاکیا اس گلی میں کب آتا ہے
لڑکےتماشا دیکھنے جائے گے
ان کو مدد نہیں دی جاتی
عورت مدد کے لیے نہیں پکار رہی
ڈاکٹر نے ٹیکہ کس کو لگایا
انہوں نے اپنا کام مکمل کیو نہیں کیا
انہوں نے اپنے دوست کا ساتھ نہ دیا
سانپ مار ڈالا گیا
میں دوپہر سے تمہارے انتظار کر رہا تھا
ہمارے سپاہی بہادر تھے
ان کو مدد نہیں دی جاتی
آپ اپنی غلطی کو تسلیم نہیں کرتے
لوگوں نے چور پکڑا
مزدور کے اوقات میں تبدیلی کر دی
نوکر بہانے نہیں بنا رہا تھا
اسحکم کو نہیں مانا جائے گا کتا رات کو نہ باندھا گیا
کیا پانی ٹھنڈا ہے
مجھے بہت تحفہ موصول ہو چکے
وہ ہر روز سبق سنائے گا
تم تین دن سے مضمون لکھ رہے ہوں
ستارے کب چمک رہے ہیں
تم پہلے ہی سامان باندھ چکے تھے
کیا اس گائے کے سینگ نہیں تھے
مستری نے کام نہیں چھوڑا
اس نے کاعز کیوں پھاڑا
لڑکوں نے آنڈے چرا لیے ہے
آج سخت گرمی ہے
یہ سفید جھوٹ ہے
بچے آنکھ مچولی کہاں کھیلتے ہیں
بچے نہیں رو رہے ہوں گے
میچ بغیر ہار جیت کے ختم ہو چکا
ہم پہلے خبر سن چکے تھے
وہ مجھے ملنے آئے گا
وہ اچھی کتابیں پڑھتا ہے
وہ گناہ پر نہیں پچھتاتا ہے
لوگ تفریح کے لیے چھانگا مانگا جا رہے ہیں
کتے نے خرگوش کا تعاقب کیا
کیا تم کام ختم کر چکے ہو
گھنٹی کون بجا رہا ہے
یہ قصاب کم تولتا ہے
میں تیرنا جانتا ہوں
بونداباندی ہو رہی ہیں

Post a Comment

0 Comments