Dear Students And Teachers
U are free to Download Guess papers And Notes Containing
Questions Answers
Summaries
Paragraph
Essays
And get the most meterial All it this website.
You must share Along with Your friends and loving once.
Most Important Paragraph
1....
2...<
3....
جوہری توانائی کو انسان کے فائدے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اسے دنیا کو تباہ کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے جوہری توانائی ہمارے لیے بجلی پیدا کر سکتی ہے کراچی میں ایک بجلی گھر ہے آج کل جوہری توانائی سے پیدا کی جانے والی بجلی سستی ہونے کا امکان موجود ہیں ہمیں چاہیے کہ جوہری توانائی کو پرامن مقاصد کے لیے استعمال کریں۔......
4....
ایک دفعہ دوست سفر پر روانہ ہوئے انہوں نے ایک دوسرے سے وعدہ کیا کہ وہ ایک دوسرے کی مصیبت میں مدد کریں گے وہ ایک جنگل میں پہنچے انہوں نے ایک ریچھ کو اپنی طرف آتے دیکھا ان میں سے ایک بھاگ کر اور درخت پر چڑھ گیا اس کا دوست درخت پر نہ چڑھ سکا وہ لیٹ گیا اور دم سادھ لیا.......
5.....
ایک کنجوس تھا اس کا بٹوہ گم ہو گیا بٹوے میں ایک سو روپے تھے اس نے اعلان کیا جو میرا بٹوہ ڈھونڈ کر لائے گا میں اسے دس روپے دوں گا اہک دفعہ ایک کسان اس کا بٹوہ لے آیا کنجوس نے بٹوہ دیکھا اس میں پورے ایک سو روپے تھے جب کسان نے اپنا انعام مانگا تو کنجوس نے کہا میرے بٹوہ میں ایک سو دس روپے تھے اب ایک سو ہیں تم پہلے ہی دس روپے لے چکے ہو.....
6....
لاہور ایک پرانا اور تاریخی شہر ہے یہ دریا راوی کے کنارے واقع ہے یہ صوبہ پنجاب کا دارالحکومت ہے اس شہر میں بہت سی تاریخی عمارتیں ہیں بادشاہی مسجد دنیا کی سب سے بڑی مسجدوں میں سے ایک ہے بادشاہی مسجد کے پاس ہی علامہ اقبال کا مزار ہے.....
7....
والدین کی عزت کرنا ہمارا اخلاقی فرض ہے وہ ہمارا بہت خیال رکھتے ہیں وہ ہمیں خوراک دیتے ہیں وہ ہمیں لباس دیتے ہیں وہ ہمیں تمام چیزیں مہیا کرتے ہیں جن کی ہمیں ضرورت ہوتی ہے وہ ہمیں سکول بیجھتے ہیں....
8....
علی میرا بچپن کا دوست تھا....
9.....
آدمی اپنی قسمت خود بناتا ہے اس کو چاہیے کہ محنت سے کام کرے اور لگن سے کام کرے تاکہ وہ اپنی زندگی میں کامیاب ہو سکے محنت اس دنیا کی سب سے بڑی حقیقت ہے جس کو جھٹلایا نہیں جا سکتا اگر ہم ماضی میں نظر دوڑائیں تو معلوم ہوگا کہ جتنے بھی عظیم آدمی گزرے ہیں سب نے محنت اور ہمت سے کام لیا اور اپنی قسمت سنواری
یہ ہمارا مکان ہے جب ابا جان نے یہ مکان خریدا میری عمر صرف پانچ سال تھی دس برس سے میں اس مکان میں رہ رہا ہوں ہمارا کنبہ بھت بڑا ہے لیکن یہ مکان بہت چھوٹا ہے ابا جان کہتے ہیں کہ وہ اس مکان کو بیچ دیں گے اور ایک بڑا مکان گلبرگ میں خریدیں گے مگر میں اس مکان کو نہیں چھوڑنا چاہتا مجھے اس مکان سے محبت ہو گئی ہے۔
10....
حضرت محمد صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی زندگی ان لوگوں کے لیے....
میں نے شیر کو دیکھا وہ جھاڑیوں میں بیٹھا تھا شیر نے ہمیں نہیں دیکھا میں نے اپنے ساتھی سے کہا کہ تم یہیں خاموش بیٹھا رہو میں شیر کے قریب جاتا ہوں اس کے بعد میں نے آہستہ آہستہ شیر کی طرف بڑھنا شروع کر دیا اگر میں ذرا سا شور کرتا تو وہ بھاگ جاتا آخر میں اس کے قریب گیا وہ مجھے پتوں میں صاف دکھائی دے رہا تھا اس نے ابھی تک مجھے نہیں دیکھا تھا میں نے بڑی احتیاط سے بندوق اٹھائی۔
0 Comments